حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کہتے
ہیں حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ کی بینائی جاچکی تھی انہوں نے اپنی
نماز کی جگہ سے لے کر اپنے کمرے کے دروازے تک ایک رسی باندھ رکھی تھی۔ جب
دروازے پر کوئی مسکین آتا تو اپنے ٹوکرے میں سے کچھ لیتے اور رسی کو پکڑ کر
دروازے تک جاتے اور خود اپنے ہا تھ سے اس مسکین کو دیتے ۔ گھر والے ان سے
کہتے آپ کی جگہ ہم جا کر مسکین کو دے آتے ہیں وہ فرماتے میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مسکین کو اپنے ہا تھ سے دینا
بری موت سے بچاتاہے
Monday, 4 February 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment