Tuesday, 5 February 2013

He Who Alived Suunah...

Posted by Unknown on 02:40 with No comments
جس نے میرے بعد کوئی سنت زندہ کی                  

آپ(صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا یہ کہ "جس نے میرے بعد کوئی ایسی سنت زندہ کی جو مردہ ہو چکی تھی" تو اس کے لیے بھی اتنا ہی اجر ہوگا جتنا اسی پر عمل کرنے والے کے لیے۔ اس کے باوجود ان کے اجر و ثواب میں کوئی کمی نہیں آئے گی اور جس نے گمراہی کی بدعت نکالی جسے اللہ اور اس کا رسول (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) پسند نہیں کرتے تو اس پر اتنا ہی گناہ ہے جتنا اس برائی کا ارتکاب کرنے والوں پر ہے اور اس سے انکے گناہوں کے بوجھ میں بالکل کمی نہیں آئے گی

[ جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث:588 ]

0 comments:

Post a Comment