Saturday 16 February 2013

Lazyness

Posted by Unknown on 07:59 with No comments
                    کاہل اور کام چور شخص

ایک کاہل اور کام چور شخص نے دوسرے کاہل سے کہا۔۔‘‘آج صبح جب میں سو کر اٹھا تو بے اختیار میرا دل چاہا کہ باہر نکلوں اور نوکری تلاش کروں۔۔
دوسرے کاہل نے پریشان ہو کر پوچھا۔۔
‘‘تو کیا تم نے اس خواہش پر عمل کیا۔۔‘‘
پہلے نے فخر سے کہا۔۔
‘‘نہیں‘ میں اس وقت تک بستر پر لیٹا رہا جب تک یہ خیال میرے ذہن سے نکل نہیں گیا۔

0 comments:

Post a Comment