Monday, 4 February 2013

Memorial Thing.... یادگار چیز

Posted by Unknown on 21:40 with No comments

ایک سہیلی نے اپنی دوسری سہیلی کے گلے میں قیمتی لاکٹ دیکھتے ہوئے پوچھا
“ اس لاکٹ میں تو یقیناً تم نے کوئی یادگار چیز محفوظ کی ہوگی ۔۔ ہے نا؟
“ ہاں ! اس میں میرے شوہر کے چند بال ہیں “ سہیلی نے کہا
“لیکن تمھارے شوہر تو زندہ ھیں“ سہیلی نے استفسار کیا
“ لیکن ان کے بال تو جھڑ چکے ہیں نا “ سہیلی نے وضاحت کی.

0 comments:

Post a Comment