Monday, 4 February 2013

ایک سیدھا سادہ آدمی سیر کے لیے پہاڑی علاقے میں گیا ، وہاں کے خوبصورت مناظر اسے بہت پسند آئے ایک جگہ پر چند گھاس چرتے گدھے اور انکے پیچھے بہتے چشمے کا منظر تو اسے اتنا اچھا لگا کہ اس نے جھٹ سے ان گدھوں کے ساتھ ایک تصویر بنا لی
شام کو وہ تصویر اپنی بیگم کو ایم ایم ایس کی اور نیچے لکھا
بیگم جو دائیں طرف کھڑا ہے وہ میں ہوں

0 comments:

Post a Comment