Monday, 4 February 2013

مخالف جماعتوں کے دو سیاستدان زور و شور سے بحث میں مصروف تھے ۔ دونوں نے پہلے ایک دوسرے کو قائل کرنے کی ناکام کوشش کی ، پھر الزامات پر اتر آئے ۔
ایک سیاستدان نے کہا ۔
“ مجھے معلوم ہے کہ تم کس کے اشارے پر ناچتے ہو۔“
دوسرے سیاستدان نے مشتعل ہو کر کہا ۔“
احمق آدمی ! سیاسی بحث میں میری بیوی کو کیوں گھسیٹتے ہو؟”

0 comments:

Post a Comment