Friday, 15 February 2013


مجھ کو پانا ہے تو مجھ میں اتر کر دیکھو
یوں کناروں سے سمندر کو دیکھا نہیں کرتے

مغرور کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہم ہر کسی کو مڑ کر دیکھا نہیں کرتے۔

محبت بندگی ہے اس میں تن کا قرب مت مانگ
 کہ جس کو چھو لیا جائے اسے پوجا نہیں کرتے

0 comments:

Post a Comment