Monday, 4 February 2013

ایک آدمی اپنے کمرے میں بیٹھا کوئی فلم دیکھ رہا تھا اچانک ایک سین دیکھ کر زور سے چلایا
اوئے کھوتے دستخط نہ کرنا ورنہ بہت پچھتاؤ گے
اس کی بیوی اسکی آواز سن کر کمرے میں آئی اور بہت اشتیاق سے پوچھا
کون سی فلم دیکھ رہے ہو
اس آدمی نے جواب دیا

اپنی شادی کی

0 comments:

Post a Comment