Tuesday, 5 February 2013

Pious Jinn...... نیک جن

Posted by Unknown on 00:16 with No comments
ایک آدمی سڑک پار کر رہا تھا کہ ایک تیز رفتار گاڑی اس کی طرف بڑھی۔ اچانک اس کو آواز آئی “بچو“، وہ آدمی چونک کر ایک طرف ہو گیا لیکن اسے آواز دینے والا نظر نہ آیا۔
“تم کون ہو؟“ اس نے پوچھا
جواب ملا۔ میں ایک نیک جن ہوں
تھوڑے عرصے بعد وہ ایک بوسیدہ عمارت کے نیچے سے گزر رہا تھا کہ آواز آئی “بچو“۔ آدمی جلدی سے ہٹ گیا۔ اسی دوران عمارت گر گئی۔
تیسری دفعہ جب اس جن نے کسی جگہ اس آدمی کو بچایا تو اس نے غصے سے کہا “
تم ہر بار مجھے بچاتے ہو لیکن اس وقت کہاں تھے جب میری شادی ہوئی تھی؟“

0 comments:

Post a Comment