Tuesday, 5 February 2013

Married....? شادی شدہ ؟

Posted by Unknown on 00:06 with No comments
نرس نے زخمی مریض کے سر پر پٹی کرتے ہوئے پوچھا، آپ کا نام؟
مریض: جمیل
نرس: عمر؟
مریض: 30 سال
نرس: شادی شدہ ہیں؟
مریض: نہیں، نہیں، میں تو کار سے ٹکرانے کی وجہ سے زخمی ہوا ہوں

0 comments:

Post a Comment