قبروں کو چونے وغیرہ سے پختہ بنانے سے منع فرمایا گیا
یحیی بن یحیی، اسمعیل بن علیہ، ایوب، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کو چونے وغیرہ سے پختہ بنانے
سے منع فرمایا۔"
صحیح مسلم ،جلد نمبر 1 / پہلا پارہ / حدیث نمبر 2241 /
0 comments:
Post a Comment