Thursday 28 February 2013

ایک لڑکے نے لڑکی کو پروپوز کیا۔۔۔
۔
لڑکی نے لڑکے کو خوب مارا۔۔۔
۔
اُٹھا کر مارا۔۔۔
۔
چپل سے مارا۔۔۔
۔
پتھروں سے پیٹا۔۔۔
۔
گھسیٹ کے مارا۔۔۔
۔
۔
لڑکا اُٹھا اور کپڑے جھاڑ کر بولا۔۔۔۔

 تو پھر میں انکار سمجھوں۔۔۔؟؟؟

0 comments:

Post a Comment