بچہ گھر میں بیٹھا ہوا تصویروں کی پرانی البم دیکھ رہا تھا۔ امی اس کے پاس ہی بیٹھی تھیں۔
البم دیکھتے ہوئے بچے کی نظر ایک خوش شکل اسمارٹ نوجوان پر پڑی۔ اس نے امی سے پوچھا:
’’امی! یہ انکل کون ہیں؟‘‘
’’بیٹے! یہ تمھارے پاپا ہیں۔‘‘ امی نے جواب دیا۔
بچے نے غصے سے پوچھا۔
’’تو پھر یہ جو موٹا گنجا آدمی ہمارے گھر میں رہتا ہے، یہ کون ہے؟‘‘

0 comments:
Post a Comment