سب سے ہلکا عذاب
نعمان بن بشیرؓ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا کہ دوزخ
والوں میں سب سے ہلکا عذاب اس آدمی کو ہوگا جس کو آگ کی دو جوتیاں تسموں
سمیت پہنائی جائیں گی جس سے اس کا دماغ کھول رہا ہوگا۔ جس طرح ہانڈی میں
پانی جوش سے کھولتا ہے وہ سمجھ رہا ہوگا کہ اسے سب سے سخت عذاب دیا گیا ہے
حالانکہ اسے سب سے ہلکا عذاب دیا گیا ہوگا
[ صحیح بخاری، کتاب الایمان، جلد:1 ، حدیث:513 ]
[ صحیح بخاری، کتاب الایمان، جلد:1 ، حدیث:513 ]
0 comments:
Post a Comment