Friday 15 February 2013

Tit For Tat...

Posted by Unknown on 23:38 with No comments
                     جیسے کو تیسا

ایک دفعہ ایک بیٹا والد کو بڑھاپے کی حالت میں کندھے پر آٹھائے دریا کی طرف جا رہا تھا

باپ کے بڑھاپے بیوی کے طعنوں سے تنگ آ کر وہ دریا میں باپ کو پھینکنے کے لیے لے جا رہا تھا

باپ بھی بیٹا کے عزائم کو جانتا تھا

جب دریا کا کنارہ آیا اور اس نے باپ کو کندھے سے اتارا

باپ نے کہا:- بیٹا مجھے دریا میں زرا آگے جا کر پھینکنا کنارے پر نہ پھینکنا

بیٹا حیران ہو کر"باپ کو کیسے پتا چلا؟:- کیوں ابا دریا میں آگے کر کے کیوں؟

باپ:- کیونکہ کے پتر میں وی اپنے پیو نوں اوتھے ہی سٹیا سی
"یعنی میں نے بھی اپنے باپ کو وہیں پھینکا تھا"

یہ سننا تھا کہ بیٹا رو پڑا باپ کو واپس کندھے پر ڈالا اور گھر کی جانب چل دیا

کہ آج میں پھینکوں گا کل میرا بیٹا مجھے پھینکے گا

والدین بوجھ نہیں ہوتے ہم انہیں بوجھ سمجھتے ہیں

0 comments:

Post a Comment