Friday, 29 March 2013


عام طور پر کتے اور بلیوں کی آپس میں کچھ خاص بنتی نہیں لیکن مصیبت میں کبھی کبھی دشمن بھی کام آجا تے ہیں ۔ ذرا اس بی مانو کو ہی دیکھ لیں۔ جس نے اس پالتو کتے کو راستہ بھٹک جانے پر اس کے گھر تک پہنچا دیا۔کتے کی گردن میں بندھی رسی کی مدد سے کھینچتے ہوئے یہ سیانی بی مانو اس کی رہنما ئی کرتی آئی اور کتے کو گھر تک چھوڑ کر آئی۔

0 comments:

Post a Comment