نیویارک…
این جی ٹی… امریکی ریاست نیویارک کی کاؤنٹی ویسٹ چیسٹر میں لیگو لینڈ
ڈسکوری سینٹر کا آج سے باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ہے۔ 32 ہزار 300 اسکوائر
فٹ رقبے پر پھیلے اس لیگو ڈسکوری سینٹرمیں لیگو سے بنے ہو ئے ہزاروں ما ڈلز
مو جو دہیں جن کی تیار ی میں 3ملین(30لاکھ) سے زائد لیگو بلا کس استعما ل
ہو ئے ہیں ۔ اس انڈورتفریحی سینٹر میں لیگو بلاکس کی مدد سے مین ہٹن کا
پورامنی لینڈ آباد کیا گیا ہے جہاں نیویارک شہر کی بلند و بالاعمارتیں بچوں
اور بڑوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔لیگو بلاکس سے بنے ننھے منے شہر کے
علاوہ یہاں خصوصی رائیڈز، 4D تھیٹراورتین سے دس سال کے بچوں کے لیے مخصوص
پلے ایریا بھی ڈیزائن کیا گیا ہے جہاں ننھے بچے اپنی تخلیقی صلاحیتیں
دکھاتے نظر آئینگے۔
Thursday, 28 March 2013
مین ہٹن کی بلند وبالا عمارتوں سے سجا لیگو منی لینڈ لوگوں کی توجہ کا مرکز
Posted by Unknown on 21:56 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment