Friday, 29 March 2013


اوسلو…این جی ٹی …کہتے ہیں نا کہ جانور محبت کی زبان سمجھتا ہے ،یہ جملہ ناروے سے تعلق رکھنے والی اس ننھی بچی پربالکل صادق آتا ہے جس نے ایک یا دو نہیں بلکہ پورے 14خطرناک کتوں کو اپنا دوست بنا لیا ہے۔Pernilleنامی یہ بہادربچی ابھی صرف 5سال کی ہی ہے اور اس نے خونخوار نسل کے 14 جرمن شیفرڈکتے اپنے دوست بنا لئے ہیں جو اس کے ہر حکم کی تعمیل کرتے نظر آتے ہیں۔انتہائی کم عمری میں خطرناک کتوں کے ساتھ رہنے والیPernilleان سے اس قدر مانو س ہو چکی ہے کہ بغیر ڈرے کتوں کے ساتھ کھیلتی اور شرارتیں کرتی ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ کتے بھی اسے کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچاتے۔

0 comments:

Post a Comment