نیویارک
…این جی ٹی …ریوبک کیوب حل کرنا انتہائی ذہین افراد کے لیے بھی بیحد مشکل
عمل ہوتا ہے تاہم ایک امریکی نوجوان ایسا بھی ہے جو ناصرف بیک وقت کئی
ریوبکس کیوب کو گیندوں کے ساتھ اُچھال سکتا ہے بلکہ انہیں ساتھ ساتھ حل بھی
کرسکتا ہے۔اس نوجوان کی مہارت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اسے
ریوبکس کیوب حل کرتے ہوئے اپنا دھیان اس طرف رکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔
Thursday, 28 March 2013
دوگیندیں اچھالتے ہوئے ریوبکس کیوب حل کرنیوالا ماہر نو جوان
Posted by Unknown on 22:00 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment