ورجینیا…
امریکا نے فضائیہ کے کمانڈرجنرل بریڈ لوو کو نیٹو کا سپریم کمانڈر
نامزدکردیا ہے۔ ورجینیا میں امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے پریس کانفرنس سے
خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی صدر نے فضائیہ کے فور اسٹار جنرل فلپ بریڈ
لوو کو نیٹو کا سپریم کمانڈر نامزدکیا ہے۔ یہ عہدہ ایک ماہ پہلے جنرل جان
ایلن کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہوا تھا۔
Thursday, 28 March 2013
امریکی فضائیہ کے کمانڈرجنرل بریڈ لوو نیٹو کے سپریم کمانڈر نامزد
Posted by Unknown on 21:42 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment