کراچی
…کراچی کے علاقے سائٹ میں گارمنٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا
گیا کولنگ کاعمل جاری ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 3 منزلہ گارمنٹ فیکٹری
کی آگ بجھانے کیلئے ابتدائی طور پر 2 فائر ٹینڈر روانہ کئے گئے،لیکن آگ کی
شدت میں اضافہ کی وجہ سے شہر بھر سے فائر ٹینڈر طلب کر لئے گئے۔ 18فائر
ٹینڈر2واٹر باوزر اورایک اسنارکل کے ذریعے فائر بریگیڈ کے درجنوں اہلکاروں
کی 4 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا اور کولنگ کا عمل جاری
ہے۔ آگ کو تیسرے درجے کی آگ قرار دیا گیا،لیکن آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں
ہو سکی۔
Thursday, 28 March 2013
کراچی: سائٹ میں گارمنٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
Posted by Unknown on 21:44 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment