Monday 11 March 2013


ایک آدمی نے ریڈیو اسٹیشن فون کیا اور بولا یہ ریڈیو اسٹیشن ہے؟
ریڈیو اسٹیشن: ہاں
آدمی: میری آواز پورا شہر سن رہا ہے؟
ریڈیو اسٹیشن: ہاں
آدمی: مطلب تندور والے کے پاس ریڈیو ہے وہ بھی سن رہا ہے؟
ریڈیو اسٹیشن والا غصے سے: ہاں
آدمی: اچھا۔۔۔۔ گل خان
اگر میری آواز سن رہے ہو تو روٹی مت لانا میں لے آیا ہوں۔

0 comments:

Post a Comment