Thursday, 28 March 2013

Consequence Of Doing Fraud To Ehle Madina

Posted by Unknown on 04:09 with No comments

اہل مدینہ سے فریب کرنے کا انجام

فاتح فارس و ایران سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ کہتے ہوئے سنا:
جو شخص اہل مدینہ کے ساتھ فریب کرے گا وہ اس طرح گھل جائے گا جس طرح نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔
(صحیح بخاری)

0 comments:

Post a Comment