Saturday, 16 March 2013


جدید مشینی ہاتھ نے معذور فرد کو کا م کاج کے قابل بنا دیا
لندن…این جی ٹی…
 بر طا نوی سا ئنسدانوں کے ایجا د کردہ جدید مشینی ہاتھ نے معذور فر د کو روز مرّہ کے کا م کاج کرنے کے قابل بنا دیا ہے۔ ایک ہاتھ سے محروم Nigel Ackland کو یہ جدید ہاتھ چند ماہ قبل لگایا گیا جس میں مزید تبدیلیاں کی جا نے کے بعد اب Nigel جوتے تسمے باندھنے جیسے کام بھی با آسانی سرانجا م دے سکتا ہے ۔ جدید ٹیکنا لوجی کے تحت تیار کی جانے والے اس ہا تھ کی انگلیا ں تاش کے پتوں جیسی با ریک پتوں جیسی اشیا ء بھی پکڑ سکتی ہیں جس کی مدد سے گز شتہ چھ سا ل سے معذو ر Nigel اب ایک مکمل زندگی گز ارہا ہے

0 comments:

Post a Comment