Sunday, 3 March 2013

The Virtue Of Quran Majeed

Posted by Unknown on 06:49 with No comments
                     قرآن شریف کی فضیلت

ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“ جو شخص قرآن کی تلاوت کرتا ہے اور اس کا حافظ ہے، وہ (روز قیامت) لکھنے والے عزت دار فرشتوں کے ساتھ ہو گا اور جو شخص قرآن پڑھتا ہے اور اس کو مشکل سے یاد کرتا ہے (اس کو پڑھنے میں مشکل پیش آتی ہے) اس کو دوہرا ثواب ملے گا۔”

حدیث نمبر : 1798
صحیح بخاری

0 comments:

Post a Comment