Sunday, 3 March 2013

The Basis of Islam...

Posted by Unknown on 06:45 with No comments
اسلام کی بنیاد
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے۔ اوّل اس امر کی شہادت (گواہی ) دینا کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں۔ دوم نماز قائم کرنا، سوم زکوٰۃ دینا، چہارم حج کرنا، پنجم ماہ رمضان کے روزے رکھنا۔  

کلمہ شہادت
اشھدان لا الٰہ الا اللہ واشھد ان محمد ا عبدہٗ ورسولہٗ۔
میں گواہی دیتا ہوں کہ سوائے اللہ کے کوئی سچا معبود نہیںاور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے خاص بندے اور رسول ہیں۔

0 comments:

Post a Comment