Saturday, 16 March 2013


کتاب کی شکل کا منفرد لیمپ ، جہاں چاہیں جیسے چاہیں رکھیں
نیویارک.... این جی ٹی.... 
 امریکہ کے ایک ڈیزائنر نے ایسا منفرد لیمپ تیا ر کر لیا ہے جو بظا ہر ایک کتا ب کی مانند نظر آ تا ہے ۔ یہ انوکھا لیمپ کھلنے کے بعدمختلف شکلوں میں تبدیل میں کیا جاسکتا ہے جسے کسی بھی میز پر رکھنے کے علاوہ دیوار یا کچن کیبنٹ پر بھی با آ سا نی نصب کیا جا سکتا ہے ۔ Lumino نامی اس لیمپ میں روشنی کم زیا دہ کر نے کے کسی بٹن کی ضرورت نہیں بلکہ تہوں کو کم یا زیا دہ کھولنے سے روشنی کو ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment