Monday 11 March 2013

الله نے اپنے بندوں پر تین خاص عنایات کیں :
1- گندم میں کیڑے پیدا کر دیے، ورنہ لوگ اسے سونے اور چاندی کی طرح ذخیرہ کر لیتے اور لوگ بھوکے مر جاتے-

2- موت کے بعد مردے کے جسم میں بدبو پیدا کر دی، ورنہ کوئی اپنے پیاروں کو دفن نہ کرتا-

3- مصیبت کے بعد اہل خانہ کو صبر و سکون دیا، ورنہ ان کی زندگی کبھی خوشگوار نہ ہوتی -
اور تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے !!!!

0 comments:

Post a Comment