Wednesday 27 March 2013

Train Ticket... ریل کا ٹکٹ

Posted by Unknown on 02:24 with No comments
ایک صاحب ریل کا ٹکٹ لینے کھڑکی پر گئے اور کہنے لگے۔
ایک ٹکٹ نور شاہ کا دے دو
ریلوے کلرک کافی دیر نور شاہ اسٹیشن ڈھونڈھتا رہا لیکن اُسے اسٹیشن نہ ملا اُس نے تھک کر مسافر سے پوچھا کہ "نور شاہ " ہے کہاں پر؟؟
وہ صاحب کہنے لگے:
"جی وہ سامنے بینچ پر بیٹھا ہے نور شاہ میرا دوست

0 comments:

Post a Comment