کرم
ایجنسی…کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر افغان طالبان نے
حملہ کردیا،حملے میں 2سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔فورسز کی جوابی کارروائی
میں4افغان شدت پسند ہلاک اور 5زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق لوئر کرم کے علاقے
شبک میں افغان طالبان نے سیکیورٹی فورسز کے چیک پورٹ پرحملہ کردیا جس کے
نتیجے میں 2سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔فورسز کی جوابی کارروائی میں 4افغان
شدت پسند ہلاک اور 5زخمی ہوگئے۔حملے کے بعد علاقے میں اعلیٰ حکام پہنچ گئے
اور صورتحال کا جائزہ لیا۔
Thursday, 4 April 2013
کرم ایجنسی :چیک پوسٹ پرحملہ، 2سیکورٹی اہلکار زخمی،4 حملہ آورہلاک
Posted by Unknown on 00:17 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment