گروزنے…چیچنیا
میں زیر تعمیر 40 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ 30 افراد بچ نکلنے میں
کامیاب رہے ایمرجنسی حکام کے مطابق چیچن دارالحکومت گروزنے میں 40 منزلہ
عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔شعلے آسمان تک بلند ہوتے رہے ۔ایسے میں 30
افراد آگ سے بچنے میں کامیاب رہے۔ تاہم حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔
عمارت کے برابر والی 27 منزلہ عمارت فرانسیسی اداکار جیراڈ کی ملکیت ہے۔
Thursday, 4 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment