لندن
…منفرد نظر آنے کیلئے کچھ لوگ انتہائی خطرناک اور تکلیف دہ تجربات سے بھی
گزرجا تے ہیں۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اس شخص کا شمار بھی ایسے لوگوں
میں کیا جاتا ہے جس نے اپنے چہرے سمیت اسّی فیصدجسم کوٹیٹو ز سے ڈھکوا
رکھاہے۔ ٹیٹو کھدوانا ایک تکلیف دہ اور مشکل عمل ہونے کے باوجود33سالہ
Mathew نے ناصرف جسم سمیت پورے چہرے پر مختلف نقش ونگاری کر وائی ہوئی ہے
بلکہ آنکھ کی پتلی پر بھی ٹیٹو بنوا لیا ہے۔20ہزار پونڈ کی رقم خرچ کرنے کے
بعد انوکھے رنگ روپ کو اپنانے والا یہ شخص اب کنگ آف باڈی آرٹ اور مسٹر
باڈی آرٹ کے ناموں سے پکارا جانے لگا ہے جسے سب زیادہ ٹیٹو کھدانے والابر
طا نوی شخص بھی کہا جا رہا ہے۔
Thursday, 4 April 2013
برطانیہ: 20ہزار پونڈ کے خرچ سے جسم ٹیٹو ز سے ڈھکوا نے والا نوجوان
Posted by Unknown on 00:00 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment