Wednesday, 3 April 2013



نیویارک… این جی ٹی… اگر گھر میں بلی ہو تو ننھے چوزوں کو بچانا ناممکن ہوجاتا ہے لیکن اس تصویر میں تو نظارہ یکسر مختلف ہے جہاں یہ ازلی دشمنی دوستی میں بدلتی دکھائی دے رہی ہے۔برطانیہ میں ممتا کے متلاشی ننھے چوزے گرماہٹ حاصل کرنے بلی کی باسکٹ کے اندر جاگھسے۔ننھے منے یہ چوزے جہاں روزی نامی اس بلی کے اردگرد دبکتے دکھائی دیے وہیں چند شرارتی چوزے بلی کے اوپر چڑھ کر اُچھل کود کرنے لگے۔

0 comments:

Post a Comment