کوئٹہ…خاران
میں نادرا دفتر کے قریب دھماکا ہو ا ہے جس کے نتیجہ میں 4 افراد زخمی ہو
گئے۔ پولیس نے تصدیق کرتے ہو ئے کہا کہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش
کی جا ری ہے،ابتدائی معلومات کے مطابق حملہ آوور دھماکا خیز مواد نادرا کے
دفتر کی عمارت کے قریب پھینک کر فرار ہو گئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا
جا رہا ہے۔واضح رہے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران خاران میں کسی سر کاری عمارت
پر کیا جانے والایہ دوسرا حملہ ہے اس سے پہلے ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے دفتر
پر حملے کی کوشش کی گئی تھی جس میں ایک شہری زخمی ہو گیا تھا جبکہ پویس کی
جوابی فائرنگ سے حملہ آوور فرار ہو گئے تھے۔Sunday, 7 April 2013
خاران میں نادرا دفتر کے قریب دھماکا ،4 افراد زخمی
Posted by Unknown on 23:33 with No comments
کوئٹہ…خاران
میں نادرا دفتر کے قریب دھماکا ہو ا ہے جس کے نتیجہ میں 4 افراد زخمی ہو
گئے۔ پولیس نے تصدیق کرتے ہو ئے کہا کہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش
کی جا ری ہے،ابتدائی معلومات کے مطابق حملہ آوور دھماکا خیز مواد نادرا کے
دفتر کی عمارت کے قریب پھینک کر فرار ہو گئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا
جا رہا ہے۔واضح رہے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران خاران میں کسی سر کاری عمارت
پر کیا جانے والایہ دوسرا حملہ ہے اس سے پہلے ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے دفتر
پر حملے کی کوشش کی گئی تھی جس میں ایک شہری زخمی ہو گیا تھا جبکہ پویس کی
جوابی فائرنگ سے حملہ آوور فرار ہو گئے تھے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment