انڈے کوفتے
اجزا:
گریوی کیلئے:
پیاز پسی ہوئی… آدھی پیالی
ادرک، لہسن پسا ہوا… ایک چائے کا چمچ
نمک… حسب ذائقہ
لال مرچ پسی ہوئی… ایک چائے کا چمچ
دھنیا پسا ہوا… ایک کھانے کا چمچ
ہلدی پسی ہوئی… آدھا چائے کا چمچ
سفید زیرہ… ایک چائے کا چمچ
ثابت گرم مصالحہ… ایک کھانے کا چمچ
تل… ایک کھانے کا چمچ
خشخاش… ایک کھانے کا چمچ
دہی پھینٹا ہوا… ایک پیالی
کوکنگ آئل… آدھی پیالی
گریوی کیلئے:
پیاز پسی ہوئی… آدھی پیالی
ادرک، لہسن پسا ہوا… ایک چائے کا چمچ
نمک… حسب ذائقہ
لال مرچ پسی ہوئی… ایک چائے کا چمچ
دھنیا پسا ہوا… ایک کھانے کا چمچ
ہلدی پسی ہوئی… آدھا چائے کا چمچ
سفید زیرہ… ایک چائے کا چمچ
ثابت گرم مصالحہ… ایک کھانے کا چمچ
تل… ایک کھانے کا چمچ
خشخاش… ایک کھانے کا چمچ
دہی پھینٹا ہوا… ایک پیالی
کوکنگ آئل… آدھی پیالی
ترکیب
چار انڈے ابال کر چھیل لیں اور ایک انڈا کوفتوں میں ڈالنے کیلئے رکھ دیں۔
پیاز، ہری مرچیں، آدھی گٹھی ہرا دھنیا، ادرک لہسن، خشخاش اور بھنے چنے کو باریک پیس کر قیمے میں ملا دیں اور دوبارہ پیس لیں۔ پھر اس میں نمک، لال مرچ، انڈا اور چورا کئے ہوئے ڈبل روٹی کے سلائس ملا دیں۔ چھوٹے چھوٹے کوفتے بنا کر پندرہ سے بیس منٹ کیلئے فریج میں رکھ دیں۔
گریوی کیلئے بڑے
سائز کے پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ ہلکا گرم کرکے
ثابت گرم مصالحہ ڈالیں اور پیاز کو سنہرا ہونے تک فرائی کریں۔
0 comments:
Post a Comment