بیجنگ
…این جی ٹی …چین کے علاقے Zhuangمیں سالانہ بانس میلے کا انعقاد کیا گیا
ہے ۔ہر سال کی طرح اس سال بھی میلے میں خاص فرقے سے تعلق رکھنے والے ایک
ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔اس میلے کی مناسبت سے جہاں بچوں بڑوں پر
مشتمل گروپس نے خصوصی ثقافتی ڈانس پرفارمنس پیش کیں وہیں بانس کے کئی فٹ
لمبے ڈنڈوں کیساتھ پیش کی گئی دلچسپ ڈانس روٹین نے موقع پر موجود لوگوں کے
دل موہ لیے۔
Sunday, 14 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment