Wednesday, 3 April 2013



مانچسٹر… این جی ٹی… بر طا نوی شہر ما نچسٹر میں سینکڑوں افراد نے روشنیوں سے چمکتے لبا س پہن کر سڑ کو ں پر منفرد پر فا رمنس پیش کی ۔ اس پر فارمنس میں چا رسو سے زائد افرا دنے LED بلبوں سے سجے لبا س میں ما نچسٹر کے اہم مقا ما ت پر رقص پیش کیا تو یو ں لگا جیسے آسما ن سے ستا رے زمین پر اتر آئے ہوں ۔ یہ چمکتے ہو ئے لبا س خصو صی لبا س کے طور پر تیا ر کیے گئے تھے جس میں لگا ئے گئے بلب نہ صرف جلنے بجھنے اور رنگ بدلنے کی صلا حیت رکھتے ہیں جبکہ اس میں مو جو د خصوصی سسٹم پہننے والے کی جسما نی حر کت کو ہی بر قی توانا ئی میں تبدیل کر کے لبا س کو روشن کر دیتا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment