Wednesday, 3 April 2013


نیویارک… این جی ٹی… روزمرہ کے کاموں کو آ سان کر نے کے لیے مختلف انداز کی مشین ایجا د کی جا تی ہیں ایسی ہی ایک دلچسپ ایجا دمشین بھی ہے ۔ سیب کا ٹنے اور چھیلنے کی یہ انو کھی مشین کسی ڈرل مشین کی طر ح کا م کر تی ہے ، سیب کو اس میں اٹکا نے کی دیر ہے بس فٹا فٹ چھلنے کے ساتھ ساتھ یہ خوبصورت انداز سے کٹ بھی جا تا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment