Sunday, 7 April 2013



لاہور… تخریب کاروں نے اوچ پاور گیس پائپ لائن تباہ کردی جس کے نتیجے میں سسٹم میں شارٹ فال مزید بڑھ گیا۔اوچ پاور ہاوٴس سے 525 میگاواٹ بجلی کی فراہمی بند ہوگئی۔ واپڈا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حبیب اللہ کوسٹل اور شیخ منڈا پاور ہاوٴس بھی بند پڑے ہیں۔ ان پاور ہاوٴس سے بھی 150 میگاواٹ بجلی نہیں مل رہی ۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا ہے جبکہ ملک میں بجلی کی طلب 13 ہزار میگاواٹ ہے۔ ترجمان کے مطابق بجلی کی پیداوار تقریباً 7 ہزار میگاواٹ ہے۔

0 comments:

Post a Comment