لاہور…انچارچ
واپڈاٹاوٴن گرڈاسٹیشن نے کہا ہے کہ نیشنل پاورکنٹرول سینٹرسے گرڈ اسٹیشنوں
کوبجلی بندہے، نیشنل پاورکنٹرول سے رابطے میں ہیں تاکہ بجلی بحال کی جائے۔
انچارج کا مزید کہنا ہے کہ لاہورکے متعددعلاقے بجلی سے محروم ہیں، 4گھنٹے
بعد چند علاقوں کی بجلی بحال ہوسکی ہے، متاثرہ علاقوں میں کینٹ کچہری،
گلبرگ، واپڈا ٹاوٴن،جوہرٹاوٴن، ٹھوکر نیاز بیگ،گرین ٹاوٴن،گارڈن
ٹاوٴن،ہربنس پورہ شامل ہیں۔
Sunday, 7 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment