Sunday, 7 April 2013



اسلام آباد… الیکشن کمیشن پاکستان نے اعلان کیا ہے کہجانچ پڑتال کا عمل انتخابات کے بعد بھی جاری رہے گا اور انتخابات جیتنے کے بعد بھی دھوکہ دینے والے افراد کو نااہل قرار دیں گے۔ایڈیشنل سیکریٹری افضل خان نے اسلام آباد میں ایک سوال کے ضواب میں وضاحت کرتے ہو ئے کہا کہ جانچ پڑتال کا عمل انتخابات کے بعد بھی جاری رہے گا ۔

0 comments:

Post a Comment