اندور…پاکستان
کے محمد ماجد نے ایشین جونیئر اسنوکر چیمپین شپ کے فائنل میں جگہ بنالی
ہے۔ بھارت کے شہر اندور میں جاری چیمپین شپ کے سیمی فائنل میں محمد ماجد کا
مقابلہ چین کے ٹاپ سیڈ زہو ینگ ہی سے تھا۔ ماجد نے حریف کو آوٹ کلاس کرتے
ہوئے بیسٹ آف نائن کا مقابلہ پانچ ایک سے جیت لیا۔فائنل میں ماجد کا مقابلہ
تھائی لینڈ کے نوپون سائنگ کام سے ہوگا۔
Sunday, 7 April 2013
پاکستان کے محمد ماجد ایشین جونیئر اسنوکر چیمپین شپ کے فائنل میں
Posted by Unknown on 02:27 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment