سنگاپور…پاکستان
انڈر 16 ٹیم نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی، سنگاپور
میں کھیلے جانے والے انڈر 16ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں نوجوان کھلاڑیوں نے
شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور، ایک دو نہیں بلکہ چار میچز جیت کر پاکستان
کو اب کو فائنل میں پہنچادیا ہے،اپنے آخری میچ میں پاکستان نے ملائشیا کو 5
گول سے شکست دی۔
Sunday, 7 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment