لندن
…این جی ٹی …کتے کی غیر معمولی صلاحیتوں اور ذہانت سے انکار ممکن نہیں اور
دنیا بھر سے کتوں کی ناقابل یقین صلاحیتوں کے کئی واقعات سامنے آچکے ہیں۔
جمپی نامی یہ کتا ناصرف گیند کو کیچ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ کسی کی
مدد کے بغیر سرفنگ ،اسکیٹنگ،سوئمنگ،کلائمنگ،فرسبی پکڑنے،قلابازی کھانے،اور
اسکوٹی چلانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ کتابیشمار صلاحیتوں کا حامل ہے اور
وہ ان کا اظہار کرنے میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرتا،کبھی وہ
فرسبی کھیلتا دکھائی دیتا ہے تو کبھی باؤنسنگ بال پر گھومتا جبکہ شام کو وہ
اسکوٹی پر سیر کو نکلتا ہے۔
Wednesday, 3 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment