Sunday, 14 April 2013

Talk Of Angels

Posted by Unknown on 22:15 with No comments
فرشتوں کا کلام کرنا

حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
تم سے پہلے بنی اسرائیل کی امتوں میں کچھ لگ ایسے ہوا کرتے تھے
کہ نبی نہیں ہوتے تھے اور اس کے باوجود فرشتے ان سے کلام کیا کرتے تھے
اور اگر میری امت میں کوئی ایسا شخص ہو سکتا ہے تو وہ حضرت عمر (رضی اللہ تعالٰی عنہ) ہیں ۔
صحيح بخاري كتاب فضائل الصحابة
باب مناقب عمر بن الخطاب ابي حفص القرشي العدوي رضى الله عنه

0 comments:

Post a Comment