لندن
…ڈو لفنز اور چمپنزیز کی ذہا نت کے قصے تو آ پ نے بہت سنے ہو نگے لیکن چو
ہے بھی اس میدا ن میں کچھ کم نہیں ۔ان چوہوں کو ہی دیکھ لیجئے جو اپنی
مالکن کے ہاتھ میں پکڑی کھانے کی اشیاء تک پہنچنا چاہتے ہیں لیکن انکے
سامنے رکاو ٹوں کی ایک طویل قطارموجود ہے۔ان باصلاحیت اور ذہین چوہوں نے
ہار نہیں مانی اوربتا دیاکہ وہ کسی سے کم نہیں، ذرا دیکھئے تو کس مہارت سے
ایک کے بعد ایک رکاوٹ پھلانگتے اور کمالات دکھاتے ہی چلے جا رہے ہیں۔ ایک
ماہر کھلاڑی کی طرح یہ ننھے چوہے آ ڑی اور تر چھی رکا وٹو ں پر مشتمل را
ستہ طے کرتے اورکھلونا ٹیڈی بئیر کو گینڈے سے بچاتے ہوئے نظرآر ہے ہیں تو
کہیں جوتے کے تسمے کھولتے اورچھوٹی سی واشنگ مشین میں کپڑے ڈالتے دکھائی دے
رہے ہیں۔Sunday, 7 April 2013
بڑے بڑے کمالات دکھاتے ذہین ترین چوہے
Posted by Unknown on 23:13 with No comments
لندن
…ڈو لفنز اور چمپنزیز کی ذہا نت کے قصے تو آ پ نے بہت سنے ہو نگے لیکن چو
ہے بھی اس میدا ن میں کچھ کم نہیں ۔ان چوہوں کو ہی دیکھ لیجئے جو اپنی
مالکن کے ہاتھ میں پکڑی کھانے کی اشیاء تک پہنچنا چاہتے ہیں لیکن انکے
سامنے رکاو ٹوں کی ایک طویل قطارموجود ہے۔ان باصلاحیت اور ذہین چوہوں نے
ہار نہیں مانی اوربتا دیاکہ وہ کسی سے کم نہیں، ذرا دیکھئے تو کس مہارت سے
ایک کے بعد ایک رکاوٹ پھلانگتے اور کمالات دکھاتے ہی چلے جا رہے ہیں۔ ایک
ماہر کھلاڑی کی طرح یہ ننھے چوہے آ ڑی اور تر چھی رکا وٹو ں پر مشتمل را
ستہ طے کرتے اورکھلونا ٹیڈی بئیر کو گینڈے سے بچاتے ہوئے نظرآر ہے ہیں تو
کہیں جوتے کے تسمے کھولتے اورچھوٹی سی واشنگ مشین میں کپڑے ڈالتے دکھائی دے
رہے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment