مزيدار مچھلی
مــواد
2/ٹماٹر ، مچھلی
1/پياز
لہسن
2/چمچ ٹماٹر پيسٹ
نيبو کا رس يا سرکہ
1/2/ کالی مرچ
1/2چمچ نمك
سرخ مرچ حسب ضرورت
"ہرا دھنیا،"
طريقـــه
ان سب مواد كو مشن ميں مكس كر ليں
اس کے بعد مچھلی كو اس مكس آمیزے ميں ڈبو کر درمیانی
آنچ پردونوں طرف بهون ليں
يا گولڈن براؤن فرائی کرلیں ..
0 comments:
Post a Comment