اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنا نائب بنایا ہے ۔ زمین و آسمان کی ہر چیز
انسان کی نفع رسانی کے لئے کام کر رہی ہے۔ جمادات، نباتات، حیوانات سب
اپنے دائرہ میں انسان کی خدمت میں مصروفِ کار ہیں ۔
اللہ تعالیٰ مختارِ کل ہے اور اس نے انسانی اختیارات استعمال کرنے کے کچھ اصول و ضوابط مقرر فرمائے ہیں جنہیں حقوق سے تعبیر کر سکتے ہیں۔
حقوق العباد سے مراد ایک آدمی پر دوسرے کے حقوق ہیں، اللہ تعالیٰ نے حقوق العباد کو اپنے حقوق کی نسبت زیادہ اہمیت دی ہے۔
حقوق اللہ میں کوتاہی تو شاید اللہ تعالیٰ اپنی شانِ رحیمی وکریمی کے تحت معاف فرما دے
لیکن حقوق العباد کی معافی کی امید نہیں بلکہ انسان کا حق انسان ہی معاف کرسکتا ہے۔
اسلام میں والدین، اولاد، اساتذہ، ہمسفر، شوہر، بیوی، پڑ وسی، ملازمین، مزدور، علماء، اہل قرابت وغیرہ کے حقوق، ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھنے اخلاق سے پیش آنے اور اپنے فرائض ادا کرنے پر زور دیا گیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حقوق العباد کا خاص خیال رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

0 comments:
Post a Comment