حضرت ابو برزہ نضلہ بن عبید اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
''روز قیامت (بارگاہ الہیٰ سے) کسی بندے کے قدم نہیں ہٹیں گے حتیٰ کہ اس سے اس کی عمر کے متعلق نہ پوچھ لیا جائے کہ اس نے اسے کہاں ختم کیا؟
اس کے علم کے متعلق نہ پوچھ لیا جائے کہ اس نے اسے کہاں ختم کیا؟
اس کے علم کے بارے میں کہ اس نے اس کے مطابق کتنا عمل کیا؟ اس کے مال کے متعلق کہ اسے کہاں سے کمایا اور اسے کہاں خرچ کیا؟
اور اس کے جسم کے بارے میں کہ اس نے اسے کن چیزوں میں کھپایا؟''
(جامع ترمزی حدیث نمبر 407 )

0 comments:
Post a Comment