کوئٹہ…نصیر
آباد میں بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن کے دور ٹاور دھماکے سے تباہ ہوگئے جس
کے نتیجے میں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 17 اضلاع میں بجلی 4 گھنٹے سے بند
ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق مین ٹرانسمیشن لائن کے 2 ٹاور نصیرآباد میں دھماکے
سے تباہ ہوگئے جس سے بلوچستا ن کے 17 اضلاع میں بجلی بند ہوگئی
0 comments:
Post a Comment